News Details

05/10/2018

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی زیر صدارت 100 روزہ پلان پر اجلاس

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی زیر صدارت 100 روزہ پلان پر اجلاس سی پیک، پینے کے صاف پانی کی فراہمی، پی ڈی اے اور آئی ٹی کے پلان پر بریفینگ محکمہ جنگلات کے گرین گروتھ حکمت عملی پر بھی بریفینگ دی گئی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت سی ایم کے پی کے زیر صدارت سی پیک کیلئے 100 روزہ پلان پر اجلاس سی پیک کو حقیقی اکنامک کوریڈور بنانے کیلئے لائحہ عمل پر غور سی پیک کے تحت صوبائی محکموں میں انوسٹمنٹ ٹیمیں تشکیل دینے کی تجویز جن منصوبوں پر ایم او یو ہو چکے ہیں، ان پر معاہدوں کیلئے روڈ میپ تیار کرنے کی ہدایت صوبائی انوسٹمنٹ پالیسی کا مسودہ تیار، نومبر میں صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جا سکتا ہے، بریفنگ سی پیک منصوبوں پر تیز ترین پیش رفت کیلئے سیاسی قیادت کو کردار ادا کرنے کی ہدایت َِِ