News Details
04/10/2018
وزیراعلیٰ کا ایلمنٹری ایجوکیشن اجلاس سے خطاب۔
وزیراعلیٰ کا ایلمنٹری ایجوکیشن اجلاس سے خطاب۔
* تعلیمی معیار میں بہتری ، بچوں کو سکولو ں میں لانا ترجیح ہے۔ وزیراعلیٰ
* تعلیمی اداروں سے باہر بچوں کو راغب کرنا اور سکولوں کی معیار بہتر بنانا ہے۔ محمود خان
* امتحانی نظام میں بہتری لازمی ہے۔ وزیراعلیٰ
* بجٹ کے زیادہ وسائل شعبہ تعلیم کو جائیں گے۔ وزیراعلیٰ
* پورا پلان بنا کر ڈونرز کے ساتھ share کریں۔ ذمہ داریوں سے عہدہ برآہونے کیلئے مخلصانہ کاوشیں کرنے ہونگی۔ وزیراعلیٰ
* Management سٹرکچر کو بہتر بنانا ہوگا۔ وزیراعلیٰ
* دینی مدارس کی رجسٹریشن اور اس کو قومی دھارے میں لانے کیلئے مفید حقیقی اقدامات کرنے کیلئے بھرپور پلان جلد از جلد تیار کریں۔
* سکولوں کی حالت بہتر بنانے ، والدین اور بچوں کو سرکاری سکولوں کیطرف بڑے پیمانے پر پلان تیار کریں۔ وزیراعلیٰ