News Details
04/10/2018
وزیراعلیٰ کا ہائر ایجوکیشن اجلاس سے خطاب۔
وزیراعلیٰ کا ہائر ایجوکیشن اجلاس سے خطاب۔
* کونسل آف ہائر ایجوکیشن کا قیام۔ وزیراعلیٰ
* اعلیٰ تعلیمی معیار میں بہتری ضروری ہے۔ کوالٹی اور معیار ہی صحیح تعلیم ہے۔ وزیراعلیٰ
* اقدامات عملی اور نظر آنے والی ہونے چاہئیں۔ وزیراعلیٰ
* اداروں کی کارکرگی اعلیٰ معیار کی ہونی چاہئے۔ محمود خان
* BSپروگرام تعلیمی ریسرچ اور اسائمنٹ پر مبنی ہونا چاہئے یہی بین الاقوامی معیار ہے،حاصل کرنا ناگزیر ہے۔ محمود خان
* نئی تعلیمی حقیقتیں تبدیل ہو چکی ہیں اس کے لئے ذہنی اور عملی تربیت ضروری ہے۔ محمود خان
* کوالٹی کوتمام اداروں میں بہتری اور معیار یکساں سطح پر لانا ہے۔ وزیراعلیٰ
* مستقبل کی ضروریات کو مدنظر رکھ کر عملی سفارشات وضع کریں۔ وزیراعلیٰ
* حکومت وسائل فراہم کرے گی۔ وزیراعلیٰ