News Details
04/10/2018
وزیراعلیٰ کا TEVTA اجلاس سے خطاب
وزیراعلیٰ کا TEVTA اجلاس سے خطاب
* CEPC کے تناظر میں صنعتی اور کمرشل ضروریات کو مد نظر رکھ کر نوجوانوں کی تربیت کیلئے جامع اور مکمل پلان تیار کریں۔ وزیراعلیٰ
* تربیتی مراکز 20 دن میں پروڈکشن سنٹر میں convert کریں۔ وزیراعلیٰ
* تربیتی معیار ، ادارو ں کو فعال اور اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کیلئے اقدامات تیز کریں۔ محمود خان
* حکومت مالی وسائل فراہم کرے گی۔ وزیراعلیٰ
* بھرتیوں کا مرحلہ میرٹ پر شفاف اور قابل عمل طریقہ کار کے ساتھ مکمل کرنے کی ہدایت ۔ وزیراعلیٰ
* تربیتی پروگرام اعلیٰ معیار کا ہونا چاہئے۔ وزیراعلیٰ
* اداروں کی استعداد بڑھانے ، مانیٹرنگ اور کارکردگی بہتر بنانے کیلئے 100 روزہ پلان پر تیز رفتاری سے عمل درآمد جاری ہے۔ محمود خان
* چائنیز، عربی اور دیگر ضروری زبانوں میں مہارت بھی شامل کرنا بہت ضروری ہے۔ وزیراعلیٰ۔
* ماڈل انسٹی ٹیوٹ اور سنٹر آف ایکسیلنس کا قیام قابل قدر اور حوصلہ افزا ہے۔وزیراعلیٰ
* جدید ٹیکنالوجی ، ایوارڈ اور مراعات دیئے جائیں۔ وزیراعلیٰ
* مارکیٹ سروے اور تربیت سے فارغ افراد کو روزگار کیلئے طریقہ کار وضع کریں۔ محمود خان
* پرائیویٹ کالجز اور سنٹرز کیلئے ریگولیٹری اور بہتری کو ترجیح بنانا ضروری ہے۔ وزیراعلیٰ