News Details
04/10/2018
وزیراعلیٰ کا پولیس ریفارمز اجلاس سے خطاب
وزیراعلیٰ کا پولیس ریفارمز اجلاس سے خطاب۔
* پولیس کھلی کچہری تواتر کے ساتھ منعقد کرائیں، علاقے کے مشران اور وزراء کی موجودگی میں عوام کی مسئلے حل کریں۔ محمود خان
* 1800 مفرور(proclaimed offenders)گرفتار ہونے سے امن و امان میں بہتری اور جرائم میں کمی آئی ہے۔ وزیراعلیٰ
* پولیس کی خود مختاری اور عوام کے ساتھ رابطے بڑھنے سے پولیس پر عوام کا اعتماد بڑے گا
* حکومت پولیس کو مزید مضبوط کرنے کیلئے مالی وسائل فراہم کرے گی۔ وزیراعلی
* سیف سٹی پراجیکٹ میں کمزوریاں اور رکاوٹیں دور کی جائیں۔ محمود خان
* دہشت گرد اورجرائم پیشہ عناصر کا خاتمہ اور بہتر امن و امان ہماری ترجیحات ہیں۔
* ملاکنڈ ہزارہ میں ٹورسٹ پولیس اچھا اقدام ہے۔ وزیراعلیٰ
* سی پیک کی سیکورٹی اور نئے اضلاع کے صوبے میں شمولیت کیلئے نئے جوان بھرتی کرنے ہونگے۔ وزیراعلیٰ
* لوکل گورنمنٹ کے تحت مصالحتی کورٹس کی DRCs کو مضبوط کریں۔ محمود خان