News Details

03/10/2018

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا لوسر تحصیل بشام ضلع شانگلہ کے جنگل میں آگ لگنے کے واقعہ کا نوٹس

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا لوسر تحصیل بشام ضلع شانگلہ کے جنگل میں آگ لگنے کے واقعہ کا نوٹس * محمود خان کا اس واقعہ پردکھ اور غم کا اظہار۔ * ضلعی انتظامیہ متاثرین کیلئے فوری طور پر انہیں کھانے پینے کی اشیاء پہنچائے: وزیر اعلیٰ کے پی * صوبائی حکومت مصیبت کی اس گھڑی میں متاثرین کے ساتھ ہے: محمود خان * متاثرین کی بحالی کیلئے دیرپا اقدامات کئے جائیں: وزیر اعلیٰ کے پی