News Details
03/10/2018
وزیر اعلیٰ ٰخیبر پختونخوا محمود خان کا اجلاس کے شرکاء سے خطاب۔
وزیر اعلیٰ ٰخیبر پختونخوا محمود خان کا اجلاس کے شرکاء سے خطاب۔
* صوبے بھر کے تمام ایم ٹی آئی ہسپتالوں کو مالی اور انتظامی مدد کی یقین دھانی۔ وزیر اعلیٰ
* صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی ہماری ترجیحات میں شامل ہے۔ محمود خان
* ایم ٹی آئی کو ہسپتالوں کی ضروریات کے لئے وسائل دیں گے۔وزیر اعلیٰ کے پی
* پی ٹی آئی کی سابقہ حکومت نے بھی صحت اور تعلیم کے شعبوں کو سب سے زیادہ اولیت دے کر وسائل فراہم کئے تھے۔ وزیر اعلیٰ کے پی