News Details
03/10/2018
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا اجلاس سے خطاب۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا اجلاس سے خطاب۔
* وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا وادی ء کمراٹ میں بے دریغ کٹائی کا سخت نوٹس۔
* محمود خان نے جنگلات کی بے دریغ کٹائی کو حیات اور نسل دشمنی قرار دے کر جامع انکوائری کا حکم دیا ہے۔
* ان ماحول دشمن عناصر کوگرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لانے کی ہدایت ۔ محمود خان
* ایسے عناصر کو مثالی سزا ملنی چاہئے,ماحول دشمنی نا قابل برداشت جرم ہے۔وزیر اعلیٰ کے پی
* مافیا کو قانون کی گرفت سے بچنے نہیں دیں گے۔محمود خان
* سزا ایسی ہو گی کہ آئندہ ایسے جرم کا ارتکاب نہ ہو۔ وزیر اعلیٰ کے پی
* جنگلات کے تحفظ کیلئے مؤثر اقدامات کی ہدایت۔محمود خان
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے صوبے بھر میں شاپنگ بیگز کیلئے بنائی گئی قانون سازی پر مؤثر عملدرآمد کیلئے اجلاس کے شرکاء کو ہدایات۔
* ڈپٹی کمشنرز اور ٹی ایم اوز شاپنگ بیگز کے استعمال کی حوصلہ شکنی کیلئے چھاپے مارنے کی ہدایت ۔
* خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف مؤثر قانونی کاروائی کی جائے۔محمود خان
* صوبے بھر کے شہروں اور دیہاتوں میں پلاسٹک شاپنگ بیگز پر پابندی یقینی بنانے کی ہدایت۔وزیر اعلیٰ کے پی