News Details
27/09/2018
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کاسیدو شریف ہسپتال سوات میں حادثے کے شکار بچے کے علاج معالجہ میں غفلت کا نوٹس۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کاسیدو شریف ہسپتال سوات میں حادثے کے شکار بچے کے علاج معالجہ میں غفلت کا نوٹس۔
* علاج اور بروقت پشاور منتقلی میں غفلت کے حوالے سے بچے کے والد کی شکایات وزیراعلیٰ کے نوٹس میں لائی گئیں۔
* وزیراعلیٰ نے ہسپتال کے ایم ایس اورڈی ایم ایس کو فوری طورپر سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی۔
* ہدایات پر عمل درآمد میں تاخیر اور غفلت پر وزیراعلیٰ کا برہمی کا اظہار۔
* ہسپتال کے ایکٹنگ ایم ایس طارق ، ڈی ایم ایس انور زیب اور ڈرائیور ایاز کا ڈی آئی خان تبادلہ کرنے کی ہدایت۔
* بے آسرا اور غریب عوام کو خدمات کی فراہمی میں غفلت ناقابل معافی ہے۔ وزیراعلیٰ
* سماجی خدمات کے اداروں میں جوابدہی کا عنصر ناگزیر ہے تاکہ عوام کو خدمات کی فراہمی یقینی ہو سکے۔ وزیراعلیٰ