News Details

22/09/2018

خیبرپختونخوا میں حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے شہادت کا دن احترام کے ساتھ منایا گیا،

خیبرپختونخوا میں حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے شہادت کا دن احترام کے ساتھ منایا گیا، وزیر اعلی محمود خان پشاور: وزیر اعلی محمود خان نے محرم میںامن و امان کی فضاء قائم کرنے پر پولیس، انتظامیہ اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی کو سراہا پشاور: محرم الحرام کے جلوسوں کاپُرامن طور اختتام ہونا تمام اداروں کی مشترکہ کاوش ہے، وزیر اعلی محمود خان پشاور: واقعہ کربلا ایثار اور قربانی کا درس دیتا ہے، وزیر اعلی محمود خان پشاور: محرم الحرام میں تمام مکاتب فکر نے بھائی چارہ کا مظاہرہ کیا، وزیر اعلی محمود خان پشاور: یکجہتی کے اس مثال کو قومی سطح پر اپنانا ہوگا، وزیر اعلی محمود خان