News Details

29/08/2018

زرعی یونیورسٹی پشاور میں طالب علم پر تشدد کے واقعے کا نوٹس

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے زرعی یونیورسٹی پشاور میں طالب علم پر تشدد کے واقعے کا نوٹس لیا ہے ۔وزیراعلیٰ کی ہدایت پر یونیورسٹی انتظامیہ نے واقعے کے ذمہ داروں کے خلاف فوری کاروائی کی ہے اور جرم کے مرتکب افسر کو معطل کردیا گیا ہے ۔