News Details
29/08/2018
کرک میں ڈیرہ سے پشاور آنیوالی کار اور کوسٹر کے تصادم کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر انتہائی دکھ کا اظہار
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کرک میں ڈیرہ سے پشاور آنیوالی کار اور کوسٹر کے تصادم کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر انتہائی دکھ کا اظہار کیا ہے اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے اس واقعہ میں ہلاک ہونے والوں کی مغفرت اور سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔انہوں نے زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا بھی کی۔