News Details

27/08/2018

عوام کو لوڈشیڈنگ کے عذاب سے نکالنے کیلئے اقدامات ناگزیر ہے

* ملاکنڈ میں بجلی کی ترسیل اور تقسیم بہتر بنانے کیلئے انفراسٹرکچر کی اپ گریڈیشن پر برق رفتاری سے کام کیا جائے۔ وزیراعلیٰ * ایبٹ آباد ، سوات اور نوشہرہ میں 220 لائن پر کام جلد از جلد مکمل کیا جائے۔ وزیراعلیٰ * چکدرہ ، بٹ خیلہ ، تھانہ اور الپوری بجلی پراجیکٹ پر تیز تر کام کی ہدایت، کم سے کم وقت میں مکمل کریں۔ وزیراعلیٰ * لوڈشیڈنگ کی وجہ سے صوبے میں امن و امان کا مسئلہ پیدا ہوتا ہے ۔ وزیراعلیٰ * مدین، خوازہ خیلہ، مینگورہ، شانگلہ پراجیکٹس کو 10 دن کے اندر مکمل کرنے کی ہدایت۔ محمود خان * اورلوڈنگ اور ٹرانسفارمر کی فراہمی جیسے مسئلے کا فوری حل تلاش کریں۔ وزیراعلیٰ * چترال ، ملاکنڈ اور ہزارہ میں بجلی پراجیکٹ پر کام تیز تر کرنے کی ہدایت۔وزیراعلیٰ * بجلی کی ترسیل اور تقسیم کا نظام صوبے کے حق کے عین مطابق طے شدہ فارمولے پر ہونا چاہئے ۔ وزیراعلیٰ * عوام کو لوڈشیڈنگ کے عذاب سے نکالنے کیلئے اقدامات ناگزیر ہے۔ محمود خا�أ * پن بجلی پیدا کرنے والے پراجیکٹ شروع کرینگے۔وزیراعلیٰ * جاری پراجیکٹ کیلئے زمین کا حصول جلد از جلد ممکن بنائیں۔ محمود خان * عوام کو ریلیف دینا ترجیح ہونا چاہئے۔ وزیراعلیٰ * پیسکو کے مسائل پر ایک جامع رپورٹ طلب ۔ وزیراعلیٰ * وفاق کے ساتھ پیسکو کے مسائل پر اجلاس کروں گا۔ محمود خان * پیسکوکی مسائل کے حل کی یقین دہانی۔ وزیراعلیٰ * پن بجلی گھر درال خوڑ کو گریڈسٹیشن سے فوری طور پر منسلک کرنے کی ہدایت۔ وزیراعلیٰ