News Details
13/08/2018
خیبرپختونخوا کے نامز د وزیراعلیٰ محمود خان کی زیر صدارت صوبے کے نو منتخب اراکین کا تعارفی اجلاس
خیبرپختونخوا کے نامز د وزیراعلیٰ محمود خان کی زیر صدارت صوبے کے نو منتخب اراکین کا تعارفی اجلاس
* نو منتخب ممبران کا تعارفی سیشن ،
* محمود خان کو وزیراعلیٰ کی حیثیت سے نو منتخب ممبران کا تعارف کرایا گیا۔
* تمام نو منتخب ممبران کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، محمود خان
* اچھی حکمرانی کا تسلسل برقرار رکھا جائے گا، نامزد وزیراعلیٰ
* کرپشن کی بیخ کنی کیلئے جدوجہد جاری رہے گی ، نامزد وزیراعلیٰ
* نومنتخب ممبران کا نومنتخب وزیراعلیٰ پر بھر پور اعتماد کا اظہار ، مکمل تعاون کی یقین دہانی
* صوبے کے عوام کے مفاد میں مل کر کام کرنے کا اعلان