News Details

04/08/2018

ڈینگی کی ممکنہ وباء کے خلاف تیز رفتار اقدامات

نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواسابق جسٹس دوست محمد خان کی پشاور میں ڈینگی کی ممکنہ وباء کے خلاف تیز رفتار اقدامات کی ہدایت * نگران وزیراعلیٰ کی زیر تعمیر بی آر ٹی کوریڈور پر موجود گڑھوں کو بھرنے اور کھڑے پانی کی تلفی کی ہدایت * شہر میں ڈینگی کو پھیلنے سے روکنے کیلئے باقاعدگی سے سپرے کیا جائے ، سابق جسٹس دوست محمد خان * ڈینگی کی وجوہات کے تدارک کیلئے عوامی آگاہی ناگزیر ہے ، نگران وزیراعلیٰ