News Details
04/08/2018
چلاس میں تعلیمی اداروں کو جلانے کی سخت مذمت
نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواسابق جسٹس دوست محمد خان کی چلاس میں تعلیمی اداروں کو جلانے کی سخت مذمت
* تعلیمی اداروں میں تخریب کاری سنگین جرم ہے ، سابق جسٹس دوست محمد خان
* قوم دشمن عناصر کی شرپسند کاروائیاں فروغ تعلیم میں رکاوٹ نہیں بن سکتیں،نگران وزیراعلیٰ