News Details
04/08/2018
نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواسابق جسٹس دوست محمد خان کا ایبٹ آباد میں گیسٹرومرض کے پھیلنے کا نوٹس
نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواسابق جسٹس دوست محمد خان کا ایبٹ آباد میں گیسٹرومرض کے پھیلنے کا نوٹس
* نگران وزیراعلیٰ کی بیماری کی وجوہات کی فوری نشاندہی کرنے اور تین دنوں کے اندر رپورٹ دینے کی ہدایت
* بیماری کے متاثرین کاموثر علاج یقینی بنایا جائے ، سابق جسٹس دودست محمد خان
* متعلقہ حکام شہریوں کو صحت مند اور معیاری اشیائے خوردو نوش کی فراہمی کیلئے اقدامات کریں،نگران وزیراعلیٰ
* نگران وزیراعلیٰ کی مرض کے فوری تدارک کیلئے تیز رفتار اور موثر اقدامات کی ہدایت ،