News Details

02/08/2018

ناقص ،ممنوعہ اور ملاوٹ شدہ اشیاء کی فروخت ناقابل برداشت جرم ہے۔ سابق جسٹس دوست محمد خان

ناقص ،ممنوعہ اور ملاوٹ شدہ اشیاء کی فروخت ناقابل برداشت جرم ہے۔ سابق جسٹس دوست محمد خان * صحت مند معاشرے کیلئے مارکیٹ میں اشیائے خوردونوش پر چیک اینڈ کنٹرول ناگزیر ہے۔ نگران وزیر اعلیٰ * معاشرے کی اصلاح کیلئے جزاء و سزا کا نظام از حد ضروری ہے۔ نگران وزیر اعلیٰ * ماحولیات آلودگی کا تدارک اور ملاوٹ شدہ اشیاء کی روک تھام صحت مند معاشرے کا پیشگی تقاضا ہے۔ دوست محمد خان * عوام کو معیاری اشیاء کی فراہمی کیلئے تاجر برادری کا تعاون خوش آئند ہے۔ نگران وزیر اعلیٰ * نگران وزیر اعلیٰ کو خیبر پختونخوا حلال فوڈ اتھارٹی کے اقدامات اور کارکردگی پر بریفنگ دی گئی۔ دوست محمد خان