News Details
25/07/2018
نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سابق جسٹس دوست محمد خان کی صوبائی کابینہ کے ممبران سے بات چیت
نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سابق جسٹس دوست محمد خان کی صوبائی کابینہ کے ممبران سے بات چیت
* صاف و شفاف اور پرامن انتخابات کے انعقاد کیلئے ہم نے تاریخی نوعیت کے انتظامی اور سکیورٹی اقدامات کئے ہیں، نگران وزیراعلی
* ان انتظامات کی وجہ سے دھاندلی کیلئے اُٹھنے والے ہاتھ خود جل جائیں گے ،سابق جسٹس دوست محمد خان
* یہ صوبے کی تاریخ کے شفاف ترین انتخابات ہوں گے ، نگران وزیراعلیٰ
* عوام جائیں اور اپنی مرضی کا ووٹ اپنی پارٹیوں کو دے، سابق جسٹس دوست محمد خان
* انتخابات پر اثر انداز ہونے کے سارے راستے بند کر دیئے ہیں، نگران وزیراعلیٰ
* پرامن اور شفاف انتخابات کے پیچھے ہماری شبانہ روز انتظامی اور سکیورٹی مشقیں ہیں، سابق جسٹس دوست محمد خان