News Details

25/07/2018

نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سابق جسٹس دوست محمد خان نے اپنی فیملی کے ہمراہ ووٹ کا سٹ

* نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سابق جسٹس دوست محمد خان نے اپنی فیملی کے ہمراہ ایف جی گورنمنٹ بوائز لز پرائمری سکول پشاور کینٹ میں ووٹ کا سٹ کیا * صوبے کے تمام عوام بلا خوف و خطر گھروں سے نکل کر اپن حق رائے دہی استعمال کریں، دوست محمد خان * ووٹ ہی قوموں کی تقدیر بدل دیتی ہے، نگران وزیراعلیٰ * پولنگ سٹیشنوں پر فول پروف سکیورٹی اور دیگر سہولیات کی فراہمی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا ئے گا، دوست محمد خان * صوابی میں پولنگ سٹیشن پر فائرنگ میں ملوث افراد کے خلاف بھر پور کاروائی کی جائے گی ، نگران وزیراعلیٰ * فائرنگ کے نتیجے میں مقتول شاہ زیب کے خاندان کے ساتھ غم میں برابر کے شریک ہیں، دوست محمد