News Details

25/07/2018

صوابی میں فائرنگ کے واقعے کی مذمت

نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سابق جسٹس دوست محمد خان کی صوابی میں فائرنگ کے واقعے کی مذمت * واقعے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے اس واقعے کی مکمل رپورٹ طلب ، سابق جسٹس دوست محمد خان * نگران وزیر اعلیٰ کافائرنگ میں پی ٹی آئی کے ورکر شاہ زیب کی موت پر انتہائی دُکھ اور افسوس کا اظہار۔ * واقعے میں زخمیوں کو طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت، نگران وزیراعلیٰ * انتظامیہ کو ہدایت کی کہ وہ پولنگ سٹیشنوں پر سکیورٹی مزید سخت کریں تاکہ اس طرح کے واقعات دہرائے نہ جائیں :سابق جسٹس دوست محمد خان * نگران وزیر اعلیٰ دوست محمد خان کامتاثرہ خاندان کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار ۔