News Details
25/07/2018
صوبے بھر میں سکیورٹی اور انتظامی اُمور کی مسلسل مانیٹرنگ
نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سابق جسٹس دوست محمد خان آج صبح سے صوبے بھر میں سکیورٹی اور انتظامی اُمور کی مسلسل مانیٹرنگ کر رہے ہیں،
* جہاں سے جہاں سے شکایات موصول ہورہی ہے وہاں کی انتظامیہ اور پولیس سے ان مسائل کے حل کیلئے رابطے میں ہیں