News Details

25/07/2018

کوئٹہ دھماکے کی مذمت

نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سابق جسٹس دوست محمد خان کی کوئٹہ دھماکے کی مذمت * نگران وزیر اعلیٰ کا دھماکہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر انتہائی دکھ و افسوس کا اظہار کیا۔ * ایسے بزدلانہ ہتھکنڈوں سے نا دیدہ دشمن ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتے: نگران وزیر اعلیٰ * دکھ کی اس گھڑی میں ہم بلوچستان کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں: سابق جسٹس دوست محمد خان * نگران وزیر اعلیٰ دوست محمد خان کامتاثرہ خاندانوں کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار ۔ * دہشت گردی کی جنگ میں سیکورٹی جوانوں نے بیش بہا قربانیاں دی ہے ۔سابق جسٹس دوست محمد خانأ* دہشت گرد اس طرح کی بزدلانہ کاروائیاں مایوسی اور پسپائی کے عالم میں کر رہے ہیں۔سابق جسٹس دوست محمد خان