News Details
25/07/2018
ایمرجنسی کنٹرول روم ووٹروں کو ٹرانسپورٹ کی سہولیات فراہم کرے گا
نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سابق جسٹس دوست محمد خان کی ہدایات پر ایمرجنسی کنٹرول روم ووٹروں کو ٹرانسپورٹ کی سہولیات فراہم کرے گا ۔
* سہولیات کیلئے کنٹرول روم کے درجہ ذیل نمبروں پر رابطہ کرسکتے ہیں۔نگران وزیراعلیٰ
* شکایات کیلئے ایمرجنسی کنٹرول روم یو اے این نمبر۔091-111-712-713 جبکہ فو ن نمبرز 091-9213920,091-9211765, 091-9210726, 091-9213838 اور فیکس نمبر۔091-9210560 , 9210464اور9210718پر رابطہ کر سکتے ہیں۔سابق جسٹس دوست محمد خان
* سیاسی قائدین اور الیکشن لڑنے والے اُمیدوار کسی بھی شکایت پر کنٹرول روم سے ازالے کیلئے فوری رابطہ کر سکتے ہیں۔نگران وزیراعلیٰ
* نگران وزیراعلیٰ نے تما م کمشنروں اور ڈپٹی کمشنروں کو پرامن انتخابات کیلئے اقداما ت اُٹھانے کی ہدایت کی ہے ۔ دوست محمد خان
* کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ ایمرجنسی کنٹرول روم کے ساتھ کل وقتی رابطہ رکھیں۔ نگران وزیراعلیٰ