News Details
25/07/2018
ڈی سی پشاور کے مبیّنہ پریس برفنگ کا سخت نوس
چیف مینسٹر ہاؤس کی طرف جاری شدہ بیان میں ڈی سی پشاور کے مبیّنہ پریس برفنگ کا سخت نوس لیا ہے اور عوام خصوصاَ ووٹرز میں بلا وجہ اور بے بنیاد خوف وا ھراس پھیلانے کی بھونڈا مزاق قرار دیا ہے۰ چیف منسٹر ھاوس کی ھینڈ آوٹ میں کہا گیا ہے کہ پولنگ کے دوران رائے دھندگان کو مکمل سیکیورٹی مہیا کرنے کے لئے جامع منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ پولیس کے تربیئت یافتہ جو کہ جدید اسلحہ اور دیگر ضروری سامان سے لیس دستوں کے علاوہ ایف سی کے دستے تعینات کئے گئے ہیں ساتھ ساتھ پاک آرمی کے جوان ہر پولنگ سٹشن پر ہر قسم کی صورت سے نمٹنے کیلئے چاک و چوبند سول انتظامیہ کی مدد کیلئے موجود رہیں گے اور گشت پر بھی ھونگیں۔ آج وزیراعلی سیکر ٹریٹ میں کابینہ چیف سکریٹری آئی جی پی تمام صوبائی سیکرٹریز اور ہر ریجن کے انتظامی اور پولیس آفسران کا آجلاس ہوا اور سیکیورٹی اور دیگر اہم اُمور پر تفصیلی بحث ہوئی اور پولنگ کے دن سیکیورٹی کو فُل پروف بنانے سے متعلق اہم فیصلے کئے گئے جن کو باقی صوبوں سے بہترین گرد انا گیا جوکہ اس سے قبل کسی بھی الیکشن پر اس اعلیٰ پائے کے انتظامات کو بہترین گرد انا گیا۰ سول اور ملٹری حکام کے مابین مکمل ہم آہنگی پائی گئی اور عوام کے جان و مال کی مکمل حفاظت اولّین ترجیح دی گئی ہے لہذا ڈی سی پشاور کو اس قسم کی غیر ذمہ دارانہ بیان شو کاش نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے کہ کیوں نہ اس کے خلاف تادیبی کاروائی کی جائے نیز اس قسم کی پالیسی بیان سے پہلے بھی تمام سرکاری آفسران کو منع کیا گیا ہے لہیذا یہ اس سرکاری سر کلر کی خلاف ورزی ہے