News Details

21/07/2018

ایڈیشنل سیکرٹری وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ پشاور، خدابخش کو وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ پشاو رمیں قائم ایمرجنسی کنٹرول روم کا فوکل پرسن / انچارج مقرر

ایڈیشنل سیکرٹری وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ پشاور، خدابخش کو وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ پشاو رمیں قائم ایمرجنسی کنٹرول روم کا فوکل پرسن / انچارج مقرر کیا گیا ہے ۔ خدا بخش عام انتخابات 2018 کے دوران تمام اقسام کی سرگرمیوں ، معلومات اور ایمرجنسی کے سلسلے میں متعلقہ ڈویژن کے کمشنران ، ریجنل پولیس افسران ، ڈپٹی کمشنران اور ضلعی پولیس افسروں کے ساتھ رابطہ اور معلومات کا تبادلہ کریں گے ۔