News Details

02/07/2018

وزیراعلیٰ جسٹس (ر) دوست محمد خان سے خانہ کعبہ کے خادم حرمین شریفین مولانا عبدالواحد مکی نے آج وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں ملاقات کی

خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلیٰ جسٹس (ر) دوست محمد خان سے خانہ کعبہ کے خادم حرمین شریفین مولانا عبدالواحد مکی نے آج وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں ملاقات کی ۔ وہ کچھ دیر وزیراعلیٰ کے ساتھ رہے اور باہمی دلچسپی کے اُمور پر تبادلہ خیال کیا اور بعدازاں وزیراعلیٰ کو تحفت غلاف خانہ کعبہ پیش کیا۔