News Details

24/06/2018

دُنیا نیوز کے رپورٹر اور سینئر صحافی عمران یوسفزئی کی والدہ کے انتقال پر انتہائی دُکھ اور افسوس کا اظہار

خیبرپختونخوا کے نگرا ن وزیراعلیٰ جسٹس (ر) دوست محمد خان نے دُنیا نیوز کے رپورٹر اور سینئر صحافی عمران یوسفزئی کی والدہ کے انتقال پر انتہائی دُکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے دُعا کی کہ اﷲ تعالیٰ مرحومہ کو جواررحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔