News Details
24/06/2018
نگرا ن وزیراعلیٰ جسٹس (ر) دوست محمد خان کی زیر صدارت محکمہ انرجی اینڈ پاور کا اجلاس
ُپشاور۔خیبرپختونخوا کے نگرا ن وزیراعلیٰ جسٹس (ر) دوست محمد خان کی زیر صدارت محکمہ انرجی اینڈ پاور کا اجلاس
پشاور۔ نگران وزیراعلیٰ کو بجلی کے مکمل اور جاری منصوبوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی
پشاور۔ موجودہ دور میں محکمہ انرجی اینڈ پاور کی اہمیت اور ذمہ داری بہت بڑھ گئی ہے، دوست محمد خان
پشاور۔ شعبہ توانائی میں مطلوبہ اہداف حاصل کرنے کیلئے محکمے کو اپنے کام میں جدت اور سرعت لانا ہو گی ، نگران وزیراعلیٰ
پشاور۔ نگران وزیراعلیٰ کی پانی جیسی عظیم نعمت کو ضائع ہونے سے بچانے کی ہدایت ،
پشاور۔ بجلی کے جاری منصوبوں کو جلد ازجلد مکمل کرکے سسٹم میں لانے کی ہدایت
پشاور۔ نگران وزیراعلیٰ کی انجینئر نگ یورنیورسٹیوں سے فارغ التحصیل نوجوانوں کی صلاحیتوں سے استفادہ کرنے کی ہدایت
پشاور۔ محکموں میں جزا و سزا کا عمل ہونا چاہیئے تاکہ اچھی کارکردگی پر انعام اور غفلت برتنے پر سزا دی جا سکے ، دوست محمد خان