News Details

09/06/2018

نگران وزیر اعلیٰ ریٹائرڈ جسٹس دوست محمد کا پیسکو چیف ڈاکٹر امجد کے ساتھ اجلاس اور صوبے میں لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے ہدایات

نگران وزیر اعلیٰ ریٹائرڈ جسٹس دوست محمد کا پیسکو چیف ڈاکٹر امجد کے ساتھ اجلاس اور صوبے میں لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے ہدایات۔ نگران وزیر اعلیٰ کی رمضان میں لوڈ شیڈنگ کے خاتمے اور بجلی کی مسلسل فراہمی کیلئے مؤثر اقدامات اٹھانے کی ہدایت۔ نگران وزیر اعلیٰ کی الیکشن میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کیلئے غیر معمولی تیاری اور اقدامات اٹھانے کی ہدایت۔ پیسکو چیف اس امر کو یقینی بنائیں کہ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہ کی جائے۔ دوست محمد پیسکو چیف غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کیلئے خود نگرانی کریں۔ دوست محمد لائن لاسز پر قابو پائیں اور بجلی چوری کے پیچھے منطقی عوامل کا تدارک کریں۔ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے صوبے میں امن و امان کا مسئلہ پیدا ہو تا ہے۔ وزیر اعلیٰ پتہ نہیں ہم کیوں پن بجلی پیداوار میں دلچسپی نہیں لے رہے، صرف ملاکنڈ میں 60ایسے قدرتی واٹر فال ہیں جہاں ٹربائین سے ہر واٹر فال سے تقریباً 15میگاواٹ تک بجلی پیدا کی جا سکتی ہے۔نگران وزیر اعلیٰ صوبے میں پن بجلی منصوبوں کے ذریعے پورے ملک کے استعمال سے زیادہ بجلی پیدا کرنے کی استعداد موجود ہے۔ دوست محمد پیسکو سسٹم کو اپ گریڈ کرے اور لوڈ اٹھانے کے قابل بنائے۔ دوست محمد عوام بجلی کا end consumerرہیں ، انہیں victimنہ بنایا جائے۔ نگران وزیر اعلیٰ