News Details

15/04/2018

وزیراعلیٰ اتوار کو پشاور میں اہم پریس کانفرنس کریں گے

وزیراعلیٰ اتوار کو پشاور میں اہم پریس کانفرنس کریں گے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک اتوار 15 اپریل 2018 کو تین بجے سہ پہر وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے ۔میڈیا کے دوستوں سے بروقت شرکت کی استدعا ہے