News Details

02/03/2018

سینئر کالم نویس صلاح الدین احمد کی خوشدامن کی وفات پر انتہائی دکھ کا اظہار

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے سینئر کالم نویس صلاح الدین احمد کی خوشدامن کی وفات پر انتہائی دکھ کا اظہار کیا ہے اپنے تعزیتی پیغام میں وزیر اعلیٰ نے مرحومہ کی مغفرت کی دعا کی اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔