News Details

02/03/2018

جمعیت علمائے اسلام (س) کے مرکزر نائب صدر ، سابق ایم این اے مولانا حامد الحق حقانی سے پشاور میں ملاقات

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک سے جمعیت علمائے اسلام (س) کے مرکزر نائب صدر ، سابق ایم این اے مولانا حامد الحق حقانی نے پشاور میں ملاقات کی اور ان سے سینیٹ کے حالیہ انتخابات، قومی و علاقائی سیاسی معاملات سمیت باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہء خیال کیا۔ وزیر اعلیٰ نے جے یو آئی کے سربراہ سمیع الحق کی خیریت بھی دریافت کی جو آج کل علیل ہیں۔