News Details
01/03/2018
کوئٹہ میں نوحصار خونی تالاب کے علاقے میں دھماکے کی مذمت
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخو ا پرویز خٹک کی کوئٹہ میں نوحصار خونی تالاب کے علاقے میں دھماکے کی مذمت
* پرویز خٹک کا واقعہ میں سکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر انتہائی دکھ کااظہار۔درجات کی بلندی کی دُعا
* وزیر اعلیٰ کامتاثرہ خاندانوں کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار ۔
* دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سکیورٹی فورسز کے جوانوں نے بیش بہا قربانیاں دی ہیں ۔ پرویز خٹک
* دہشت گرد اس طرح کی بزدلانہ کاروائیاں مایوسی اور پسپائی کے عالم میں کر رہے ہیں۔پرویز خٹک