News Details

10/01/2019

پشاور.پولیس کی جانب سے تاجر پر تشدد اور رقم لینے پر وزیر اعلی برھم

پشاور.پولیس کی جانب سے تاجر پر تشدد اور رقم لینے پر وزیر اعلی برھم پشاور.وزیر اعلی کا آئی جی پی کو معاملے کی فوری انکوائری کا حکم پشاور.محکمہ پولیس میں کالی بھیڑیوں کے لئے کوئی جگہ نہیں,وزیراعلی پشاور.پولیس عوام کی خدمت کے لئے ہے کسی پر تشدد کرنے کے لئے نہیں,وزیر اعلی