News Details

06/08/2018

پرائمری اور مڈل سکولوں میں شدید گرمی کی لہر سے بچوں کی بے ہوشی کا نوٹس

* نگران وزیر اعلیٰ سابق جسٹس دوست محمد خان کاپرائمری اور مڈل سکولوں میں شدید گرمی کی لہر سے بچوں کی بے ہوشی کا نوٹس۔ * نگران وزیر اعلیٰ کا سرکاری اور نجی مڈل اور پرائمری سکولوں میں کل سے دس دن کی چھٹی کا اعلان۔ * حکم کی عدم تعمیل پر ریگولیٹری اتھارٹی چھاپے مارے گی اور سکولوں کو بند اور جرمانہ کیا جائے گا۔