News Details

26/01/2018

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے اسلام آباد کی سینئر خاتون صحافی امبرہارون کے شوہر اور معروف صنعت کار اعظم سہگل کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے ۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے اسلام آباد کی سینئر خاتون صحافی امبرہارون کے شوہر اور معروف صنعت کار اعظم سہگل کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ اعظم سہگل مرحوم نے صنعت کے شعبے میں گراں قدر خدمات انجام دی ہے جب کہ بطور چئیرمین پی آئی اے ان کی خدمات بھی یادگار ہے وزیراعلیٰ نے دُعا کی کہ اﷲتعالیٰ مرحوم کو جواررحمت میں جگہ دے اور پسماندگا ن کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔