News Details

01/01/2018

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے پشاور کے سینئر فوٹو جرنلسٹ شبیر اعوان کی وفات پر انتہائی دکھ کا اظہار کیا ہے ۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے پشاور کے سینئر فوٹو جرنلسٹ شبیر اعوان کی وفات پر انتہائی دکھ کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے دُعا کی کہ اﷲ تعالیٰ مرحوم کو جواررحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو یہ صدمہ صبر و استقامت سے برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔(آمین )