News Details

10/09/2019

پشاور۔خیبر پختونخواہ حکومت /محرم کنٹرول روم

پشاور۔خیبر پختونخواہ حکومت /محرم کنٹرول روم پشاور۔وزیراعلی محمود خان کا محرم الحرام کے سلسلے میں قائم کنٹرول روم کا دورہ پشاور۔سول سیکرٹریٹ میں محکمہ داخلہ کی جانب سے کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے پشاور۔وزیراعلی محمود خان کے ہمراہ صوبائی وزراء ،ائی جی پولیس،چیف سیکرٹری اور دیگر اعلی حکام بھی موجود پشاور۔وزیراعلی محمود خان کو سیکورٹی انتظامات سے متعلق اگاہ کیا گیا پشاور۔وزیراعلی محمود خان کو سیکرٹری داخلہ اکرام اللہ نے بریفنگ دی پشاور۔وزیراعلی محمود خان کو سیکورٹی کے فل پروف اتنظامات سے متعلق اگاہ کیا گیا پشاور۔وزیراعلی کو صوبہ بھر میں یوم عاشور کہ ماتمی جلوس اور مجالس کی صورتحال سے متعلق اگاہ کیا گیا پشاور۔وزیراعلی کو حساس اور انتہائی حساس علاقوں میں سیکورٹی انتظامات سے متعلق بریفننگ دی گئی، پشاور۔تمام تر صورتحال کو 24 گھنٹے مانیٹر کیا جاتا ہے ۔سیکٹری داخلہ پشاور۔گزشتہ 15 دنوں سے کنٹرول روم چوبیس گھنٹے تمام تر صورتحال پر کڑی نظر رکھی ہوئی ہے، سیکریٹری داخلہ پشاور۔پولیس، ضلعی انتظامیہ اور دیگر ادارے قیام امن کے لیے سرگرم عمل ہے، سیکریٹری داخلہ پشاور۔جلوس اور مجالس کہ اوقات کار مانیٹر کیے جا رہے ہیں، بریفننگ پشاور: سوشل میڈیا پر نفرت انگیز تقاریر کی مانیٹرنگ بھی کی جا رہی ہے، بریفننگ پشاور۔تمام تر روٹس کی مانیٹرنگ کے لیےکیمرے نصب گئے گئے ہیں، بریفننگ پشاور۔وزیراعلی محمود خان نے سیکورٹی سے متعلق سوالات بھی پوچھے پشاور۔مجموعی طور پر سیکورٹی کہ لیے 50 ٹائرز مقرر کیے گئے ہیں، بریفننگ پشاور۔محرم کنٹرول روم میں سیکورٹی سے متعلق وزیراعلی محمود خان نے اعلی سطح اجلاس کی صدارت بھی کی پشاور۔اجلاس میں صوبائی وزراء شوکت یوسف زئی اور سلطان خان کی شرکت پشاور۔اجلاس میں چیف سیکرٹری اور ائی جی کی بھی شرکت پشاور: صوبے بھر میں 4406 مجالس منعقد ہونگے، بریفننگ پشاور: دیگر سیکیورٹی فورسز کے علاوہ 40,000 کے قریب پولیس اہلکار سیکیورٹی پر مامور ہیں، بریفننگ پشاور: عزاداروں کو تحفظ فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے، محمود خان