News Details

26/07/2019

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے صوبائی وزیرخزانہ تیمور سلیم جھگڑا کی نانی شمیم اسحاق کی وفات پر اظہار تعزیت کی ہے اور مرحومہ کی مغفرت کے لئے دعا کی ہے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے صوبائی وزیرخزانہ تیمور سلیم جھگڑا کی نانی شمیم اسحاق کی وفات پر اظہار تعزیت کی ہے اور مرحومہ کی مغفرت کے لئے دعا کی ہے ۔ شمیم اسحاق سابق صدر پاکستان غلام اسحاق خان کی اہلیہ تھی ۔ یہاں سے جاری اپنی تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے مرحومہ کی بخشش اور پسماندگان کےلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔