News Details

22/12/2018

ترجمان خیبر پختونخوا حکومت اجمل خان وزیر کا شیلٹر ہوم اور بی آر ٹی کا اچانک دورہ

پشاور: ترجمان خیبر پختونخوا حکومت اجمل خان وزیر کا شیلٹر ہوم اور بی آر ٹی کا اچانک دورہ پشاور: فردوس,ہشتنگری اور نشترآباد میں جاری کاموں کا جائزہ لیا۔ پشاور: روزانہ کی بنیاد پر شلٹر ہوم اور بی آرٹی کا جائزہ لینگے۔اجمل وزیر پشاور: بی آرٹی کی تعمیر 23 مارچ تک مکمل کرینگے۔ اجمل وزیر پشاور: منصوبے میں مزید تاخیر برداشت نہیں کی جایئگی پشاور:نگران حکومت کی وجہ سے منصوبے پرکام رک گیا تھا لیکن اب خود مانیٹر کررہے ہیں۔ اجمل وزیر پشاور: تاخیری خربے استعمال کرنے والے افراد کے خلاف سخت کارروائ کرینگے۔ پشاور: بی آر ٹی اور شلٹر ہوم کے حوالے سے وزیراعلی محمود خان ذاتی دلچسپی رہے ہیں۔ پشاور۔ اجمل خان وزیر کا بعد ازاں پجگی روڈ پر واقع شلٹرہوم کا تفصیلی دورہ اور مسافروں سے بات چیت۔ پشاور: شلٹرم ہوم (مہمان خانہ ) کسی بھی تھری سٹار سے کم نہیں۔ پشاور: فلاحی ریاست کا نظریہ اور سوچ عمران خان کا ہےاور یہ سوچ لیڈر اور ڈیلر میں فرق کو واضح کرتا ہے۔ اجمل خان پشاور: مہمان خانے میں جو سہولیات مل رہی ہیں وہہت اچھے ہیں۔ پشاور: مہمان خانے میں فیملی کےلئے بھی رہائش کا بندوبست کیا گیا ہے۔ پشاور: روزانہ کی بنیاد پر اس کو چیک کرینگے۔ پشاور: مہمانوں کو ناشتہ میں درپیش مسائل کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ افراد کو مسئلہ فوری حل کرنے کی ہدایت پشاور:مہمان خانہ کو مختلف اضلاع میں لیکر جاینگے اور فاٹامیں بھی مہمان خانے کھول لینگے جبکہ مزید سہولیات بھی فراہم کرینگے۔ پشاور:عمران خان عوام کےلئے سوچتے ہیں۔