News Details

02/11/2018

پشاور: خیبر پختونخواہ حکومت کا مولانا سمیع احق کی شہادت پر صوبے بھر میں ایک روزہ سوگ کا اعلان۔

سابق سینیٹر اور پاکستان دفاع کونسل کے سابق چیرمین مولانا سمیع الحق پر قاتلانہ حملے کا معاملہ۔ پشاور: خیبر پختونخواہ حکومت کا مولانا سمیع احق کی شہادت پر صوبے بھر میں ایک روزہ سوگ کا اعلان۔ پشاور: وزیر اعلی خیبر پختونخواہ کی ہدایت پر کل صوبے بھر میں سوگ ہو گا۔ چیف سیکرٹری خیبر پختونخواہ پشاور: صوبے بھر میں کل تمام سرکاری عمارتوں پر پرچم سرنگوں رہے گا۔