News Details

22/09/2018

خیبرپختونخوا کے وزیر اعلی محمود خان کا پاکستان ٹیم کو کرکٹ میچ جیتے پر مبارکباد

خیبرپختونخوا کے وزیر اعلی محمود خان کا پاکستان ٹیم کو کرکٹ میچ جیتے پر مبارکباد پشاور: وزیر اعلی محمود خان نے میچ میں شعیب ملک، امام الحق اور بابر اعظم کے کارکردگی کو سراہا پشاور: امید ہے کہ پاکستان ٹیم اشیاء کپ میں مزید اچھی کارکردگی دیکھائے گی، وزیر اعلی محمود خان