News Details

11/07/2018

یکہ توت خودکش دھماکے کے فوری بعد ہنگامی اجلاس طلب

نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے یکہ توت خودکش دھماکے کے فوری بعد ہنگامی اجلاس طلب کرلیا‘وزیراعلیٰ اجلاس میں چیف سیکرٹری‘آئی جی پولیس اور دیگر اعلیٰ حکام کی شرکت ‘وزیراعلیٰ وزیراعلیٰ کی خودکش دھماکہ کے تمام پہلوﺅں کی باریک بینی سے جائزہ لینے کی ہدایت ‘وزیراعلیٰ دھماکے میں ملوث عناصر‘غفلت اور کوتاہی کے مرتکب حکام کا تعین کرنے کا حکم ‘وزیراعلیٰ قوم کو ذمہ دار حکام اور کوتاہی کے مرتکب اہلکاروں اور سانحہ کی تحقیقات سے آگاہ کیا جائے گا‘وزیراعلیٰ ملوث حکام اور اہلکار کو فارغ کیا جائے گا ‘وزیراعلیٰ سانحہ میں ملوث عناصر کو مثالی سزا دی جائے گی‘وزیراعلیٰ شفاف اور پرامن انتخابات کا انعقاد میری اولین ترجیح ہے‘وزیر اعلیٰ غیر جانبدارانہ شفاف اور پرامن انتخابات کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے‘وزیراعلیٰ