News Details

26/06/2018

پنجاب یونین آف جرنلسٹس کے سابق صدر حسن اختر راجہ کے انتقال پر انتہائی دکھ کا اظہار

نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا جسٹس (ر) دوست محمد نے پنجاب یونین آف جرنلسٹس کے سابق صدر حسن اختر راجہ کے انتقال پر انتہائی دکھ کا اظہار کیا ہے اپنے تعزیتی پیغام میں نگران وزیراعلیٰ نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے دریں اثناء نگران وزیر اعلیٰ نے ریڈیو پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان کے کنٹرولر پروگرام / سٹیشن ڈائریکٹر عارف اللہ کے انتقال پر بھی گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے وزیراعلیٰ نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔